سید حسین علی ترابی 



قطر می وہ بارش  چہچاتی 

خوشی کی قطر ميں بچّھوں کيلتی

خوش سب کو ہے بارش ميں

خوشی سب کو ہے قطروں ميں

 

ہے زندگی بارش کے بنہ

نہيں ہے اس ميں چڈياں

نہيں ہے اس ميں پيڑوں

چل وہاں جاتا ہے

 

اور جہاں جہاں ميں

بارش برسات ہے

جہاں جہاں ميں بارش برسات

وہاں جہاں ميں شاہ جہاں بارش کی

 

بارش ميں چوڑی چوڑی کشتی ہوتھی

بارش خدا کو ايک رحمت ہے

اس موسم ميں بہت پھولوں ہوتھی ہے

تالاب ميں بہت بہت مچھليوں ہوتھی ہے


سید حسین علی ترابی
سینئر سیکنڈری پہلا سال
معنۃ الاسلام عربی کالج، پوتھوپونانی۔