اڑان اونلائن اردو پورٹل ۔ اس پورٹل معونت اسلام عربے کالج کے انجمن طلبہ (سامیا)کےتحت اردو زبان کے فروغ کے لۓ ایک ونگ کی تشکیل دی گئ ہےجو طلبہ کی تحریرری اور تقریری فنون کو اجاگر کرنے کے لۓ طرح طرح کے پروگرام کا انعقاد کرتی ہے۔
صدیوں پہلے علماء اسلام اپنی کتابت کو میدان جنگ کا ہنر اور قلم کو اپنی تلوار سمجھتے تھے اور اپنے دشمنوں کو اپنی کوک قلم سے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کرتے تھے۔ہمارے اسلاف کتابت کو اپنا سب سے بہتر اور مضبوط ہتھیار سمجھتے تھے۔ ہم اپنے اسلاف کے نقش قدم پر چلتے ہوۓ کتابت کو اپنا ہتھیار بنانے کا عزم کیا ہے اور اسی مقصد کے تحت ہم نے "اڑان" نامی پورٹل شروع کیا ہے جس کا موٹو "آج کی قلم کل کا خواب"۔ اس پورٹل کے تحت طلبہ کے فنون کو اجاگر کرنے کے لۓ بہت سے پروگرام کا انعقاد کیا جاتا ہے۔
طلبہ کی تحریری مہارت کے فروغ دینے اور ان کی حوصلہ افزائ کے لۓ ہم ان کے لکھے ہوۓ مقالے، کہانیاں، نظم جیسی تحریرات کو ہم اپنی پورٹل میں شائع کریں گے۔ خواہش مند حضرات اردو ونگ کے ارکان سے رابطہ کریں اور اپنی تحریر سامیا کے میل samiamiac@gmail.com پر ارسال کریں۔
0 Comments